Google Transliterate - URDU - Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature

Comments system

[blogger][disqus][facebook]

2009/06/29

Google Transliterate - URDU


لیجئے صاحب ، ہمیں پتا ہی نہیں چلا کہ گوگل نے ٹرانسلیٹریٹ (transliterate) آن لائن سہولت ، دیگر زبانوں کے ساتھ ساتھ اردو میں بھی جاری کر دی ہے۔
اب تو اردو رسم الخط میں لکھنا بہت آسان ہو گیا ہے۔
رومن اردو میں اس طرح لکھئے :
ummeed hai aap sab log khairiyet se hunge

جیسے جیسے آپ لفظ در لفظ لکھتے جائیں گے ، ویسے ویسے رومن اردو اصل اردو رسم الخط میں تبدیل ہوتی جائے گی ، یعنی بالا جملہ یوں لکھا آئے گا :
امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے

امید ہے کہ اس سہولت کے سہارے اردو زبان کی زبانی ہمدردی جتانے والے رومن اردو چھوڑ کر اصل اردو رسم الخط کو اپنانے کی طرف توجہ کریں گے۔

2 تبصرے:

  1. السلام علیکم
    شکریہ ۔ اگر آپ ذکر نہ کرت تو میں نے اس کی طرف توجہ نہیں دینا تھی ۔ ہوا یہ کہ ہفتہ عشرہ قبل میں گوگل کی نئی ٹولبار ڈاؤن لوڈ کر رہا تھا تو تخویز آئی کہ یہ بھی نصب کر لو مگر میں نے توجہ نہ دی

    جواب دیںحذف کریں