تعمیر نیوز - تازہ ترین

ہندوستان: ہندوستان: شمالی ہند: جنوبی ہند: مشرقی مغربی ہند: تجزیہ: تجزیہ:
ہند - تاریخ/تہذیب/ثقافت: تاریخ دکن: مسلمانان ہند: کلاسیکی ادب: اردو ہے جسکا نام: ناول: جنسیات:

بتاریخ : ‪2009-12-26

اردو کے نام پر ۔۔۔

اردو زبان کے نام پر ہر ہفتہ یا ہر مہینہ بیسوں کانفرنس ، سمینار اور اجتماعات عمل میں لائے جاتے ہیں جن کے کچھ مفید اغراض و مقاصد بھی ہوتے ہیں۔...

بتاریخ : ‪2009-12-16

قیصر تمکین ۔۔۔ مدتوں رویا کریں گے

جان کر منجملہ خاصانِ میخانہ مجھے مدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ مجھے ہندی ، سنسکرت ، فارسی ، عربی ، فرانسیسی ، انگریزی اور اردو پر عبور...

بتاریخ : ‪2009-12-15

مزاحیہ شاعری - خواہ مخواہ حیدرآبادی

حیدرآباد کے مشہور مزاحیہ شاعر خواہ مخواہ حیدرآبادی کے چند منتخب اشعار ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔ *** خواہ مخواہ جو ہر محفل کی جان تھا ایک عرص...

بتاریخ : ‪2009-12-12

تلنگانہ - ہند کی ریاست آندھرا پردیش کے 2 ٹکڑے

سن 2000ء سے پہلے تک ہندوستان کی جملہ 25 ریاستیں تھیں۔ 2000ء کے اواخر میں تین ریاستوں (مدھیہ پردیش ، اُترپردیش ، بہار) کے ٹکڑے ہوئے اور چھتی...

بتاریخ : ‪2009-12-10

اثردار پٹھانی نسخے

ایک مشہور حیدرآبادی اردو اخبار کے تازہ اتوار ایڈیشن سے دو اشتہار ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔ اثردار پٹھانی نسخہ مردانگی کا قدرتی علاج : "معجو...

بتاریخ : ‪2009-12-06

بابری مسجد - 6/ڈسمبر/1992ء - تجھ سے محرومی کا غم

تجھ سے محرومی کا غم صدیوں رلائے گا مگر اپنے دیوانوں کو جینے کا ہنر دے کر گئی یارب ! دلِ مُسلمِ ہند کو وہ زندہ تمنّا دے جو قلب کو گرم...

گریٹر حیدرآباد کی پہلی خاتون مئیر

گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (GHMC) کا بلدیاتی انتخاب 2009ء بروز پیر 23-نومبر-2009ء کو منعقد ہوا تھا۔ اور نتیجے کا اعلان 26-نومبر-2009ء ...

بتاریخ : ‪2009-12-04

اردو زبان کا ارتقا

اردو زبان کے حوالے سے اردو بلاگران کی یہ حالیہ تحریریں قابل مطالعہ ہیں : زبان کا تغیر زبان کا تغیر اور اردو وکی پیڈیا اُردو اِسپِیکِنگ [U...

بتاریخ : ‪2009-11-25

NCERT کی اردو درسی کتب

سن 1961ء میں حکومتِ ہند نے ایک خود مختار تعلیمی ادارہ "نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (نیشنل کونسل برائے تعلیمی ریسرچ اور ٹ...

بتاریخ : ‪2009-11-10

کسی بھی بلاگ اسپاٹ بلاگ کا ‫rss2 فیڈ حاصل کریں

آر ایس ایس (Really Simple Syndication) ریڈر سے بیشتر بلاگرز یقیناً واقف ہوں گے۔ آج ہی ہمارے ایک قریبی دوست ابن سعید نے آر-ایس-ایس اردو فیڈ...

بتاریخ : ‪2009-11-08

کچھ تازہ ہندوستانی کارٹون

کچھ تازہ ہندوستانی کارٹون ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔۔ اب تو اُٹھ سکتا نہیں "پَیروں" سے بارِ انتظار ہم "سلام" بھی کرتے ہیں ت...

بتاریخ : ‪2009-11-04

اولین 'سالار ملت' ایوارڈ کی پیشکشی

آرکیٹکٹ عبدالرحمٰن سلیم کو ۔۔۔ جو کہ ریاض ، سعودی عرب کے سماجی ، اصلاحی اور ادبی حلقوں میں ایک معروف و مقبول شخصیت کی حیثیت سے جانے جاتے ہی...

بتاریخ : ‪2009-10-28

ریاست آندھرا پردیش : کرنول اور محبوب نگر کا قیامت خیز سیلاب

پچھلے دنوں اپنی سالانہ چھٹی پر جب ہم اپنے وطن حیدرآباد میں تھے تو آفاتِ سماوی کا ایک سنگین سانحہ ہماری ریاست آندھرا پردیش کے کئی علاقوں کو ت...

بتاریخ : ‪2009-10-27

نظم : ۔۔۔ بولتی تصویر

حیدرآباد دکن کے معروف شاعر رؤف خلش کے تازہ مجموعہ کلام "شاخسانہ" کی ایک نظم کا عنوان ہے : چوکھٹے میں بولتی تصویر نظم مختصر سی ہے...

بتاریخ : ‪2009-10-12

عروسِ غزہ اور ملتِ اسلامیہ کے نام

یہ تیرا چہرہ جسے مثلِ ماہ تاب کہیں عروس غزہ کی رسوائی اور وہ خاموش یہ تیرا چہرہ جسے رشکِ صد گلاب کہیں ستم کے ماروں کی تنہائی ، اور وہ خاموش...

بتاریخ : ‪2009-09-29

ہمیں سو گئے داستاں کہتے کہتے

حیدرآباد دکن کے ایک بہت مشہور گلوکار / موسیقار ایم۔اے۔رؤف رہے ہیں۔ ایم۔اے۔رؤف کے تعلق سے ایک خاص واقعہ یوں بتایا جاتا ہے کہ آزادی ہند سے پہل...

بتاریخ : ‪2009-09-04

وزیر اعلیٰ آندھرا پردیش کی حادثے میں ہلاکت

الوداع ریڈی گارو الوداع !! خبر تو خیر سے پرانی ہو گئی مگر سانحہ ابھی تک ہم سب کے دل و دماغ میں تازہ ہے۔ وزیر اعلیٰ آندھرپردیش ڈاکٹر وائی۔ای...

بتاریخ : ‪2009-09-03

بریکنگ نیوز : آندھرا پردیش وزیر اعلیٰ لاپتہ ؟!

آج بدھ 2-ستمبر-2009ء صبح 9 بجے کے قریب چیف منسٹر آندھرا پردیش جناب راج شیکھر ریڈی اپنے سیکریٹری اور چیف سیکوریٹی آفیسر کے ہمراہ ضلع چتور ک...

بتاریخ : ‪2009-08-26

تاریخ کی 100 عظیم متاثر کن شخصیات

مشہور مصنف مائیکل ہارٹ نے 1978ء میں ایک کتاب لکھی تھی جو کہ بہت مشہور اور مقبول ہوئی۔ کتاب کا عنوان ہے : The 100: A Ranking of the Most Inf...

بتاریخ : ‪2009-08-25

ایسا کہاں سے لاؤں کہ ۔۔۔۔۔

رمضان کریم کی نیک ساعتیں آپ تمام کو مبارک ہوں۔ ویسے تو سعودی عرب کا ہر علاقہ اس ماہِ مبارک میں پُر رونق ہو جاتا ہے مگر ہمارے علاقے "حار...

بتاریخ : ‪2009-08-22

برقعہ اور مولانا وحید الدین خان

ہندوستانی ریاست کرناٹک کے شہر منگلور کے ایک کالج میں جب بی-کام سال اول کی مسلمان طالبہ عائشہ یاسمین پر کالج انتظامیہ نے اسکارف کے استعمال پر...

بتاریخ : ‪2009-08-14

15/14 اگست : یہ میرا ہندوستان ! وہ میرا پاکستان !

یومِ آزادئ پاکستان یومِ آزادئ ہندوستان اِس پار اور اُس پار کے باشندگان کو مبارک ہو !! ساری دنیا میں سب سے پیارا جسم ہم تو وہ سایہ ہمارا...

بتاریخ : ‪2009-08-11

دل دریا سمندروں ڈونگے

ہندی فلموں کے اداکار سلمان خان اپنے مزاج کے سبب متنازعہ اور بدنام جانے جاتے ہیں۔ لیکن کہا جاتا ہے کہ وہ ایسے فراخ دل بھی ہیں جو انسانیت کی ب...

بتاریخ : ‪2009-08-07

123456789

مراسلے کا عنوان دیکھ کر چونکئے گا نہیں۔ یہ کسی ہندی فلم کا ایک دو تین چار والا نغمہ نہیں ہے۔ آج ہی ای۔میل سے ایک دوست نے یاد دلایا کہ ذرا ...

بتاریخ : ‪2009-08-04

نام میں کیا رکھا ہے ؟!

وَنس اَپن اے ٹائم ۔۔۔۔۔ ہمارے حیدرآباد میں میدانِ سیاست کے ایک ولی اللہ تھے۔ نام تھا ان کا ولی میاں شیخ پیر۔ جب تک حیدرآباد میں رہے سیاست ک...

بتاریخ : ‪2009-07-29

مصلحت

بجھا ڈالا چراغوں کو یہ منظر خود نہیں دیکھا سر اپنا کر لیا تن سے جدا خنجر نہیں دیکھا رسمی چاہت جنوں کی حد کو چھوتی تھی مگر تُو نے بہت اچھا کی...

بتاریخ : ‪2009-07-27

محفل اور اسٹیج

اب اسٹیج ہی سجتے دکھائی دیتے ہیں ! ماضی کی طرح اب کوئی اسٹیج کا تماشا دیکھنے نہیں آتا۔ اب "معززین" تماشا کرتے ہیں اور خود تماش بین...

بتاریخ : ‪2009-07-26

مقابلۂ حسن

سچ پوچھئے تو ہمیں صرف مقابلۂ حسن کے جج دل سے پسند ہیں ! مقابلہ عالمی حسینہ کا ہو یا کائناتی حسینہ کا ، انھیں کوئی پریشانی نہیں ہوتی۔ ان کے ...

بتاریخ : ‪2009-07-25

نامور ہندوستانی مزاح نگار یوسف ناظم چل بسے

ہندوستان کے منفرد اور نامور مزاح نگار یوسف ناظم ، جمعرات 23/جولائی/2009ء کی صبح ممبئی میں ، بعمر 91 سال ، وفات پا گئے۔ جمعرات ہی کی شام انہ...

بتاریخ : ‪2009-07-20

واقعۂ معراج کس رات ؟!

علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کہتے ہیں : واقعۂ معراج کس مہینے یا کس عشرے یا کس متعین دن میں پیش آیا دلائل صحیحہ کی روشنی میں اس کی تعیین نہیں کی...

بتاریخ : ‪2009-07-01

لبراہن کمیشن رپورٹ : تحقیقات مکمل

6-ڈسمبر-1992ء کے سیاہ دن ایودھیا میں بابری مسجد شہید کئے جانے کے ایک ہفتہ بعد اس شہادت کی تحقیقات کے لئے جو کمیشن جسٹس لبراہن کی سرکردگی ...

شنشاہِ ظرافت : سلیمان خطیب

شعر و ادب اور تہذیب و تمدن کے مرکز شہر گلبرگہ کو اس بات پر بہت ناز ہے کہ اس شہر نے نجانے کتنے سپوتوں کو جنم دیا ، جنہوں نے نہ صرف شعر و ادب ...

بتاریخ : ‪2009-06-29

Google Transliterate - URDU

Google Transliterate - URDU http://www.google.com/transliterate/indic/Urdu لیجئے صاحب ، ہمیں پتا ہی نہیں چلا کہ گوگل نے ٹرانسلیٹریٹ (tran...

بتاریخ : ‪2009-06-26

جماعت اسلامی کے سابق امیر "میاں طفیل محمد" کا انتقال پرملال

جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر اور جماعت کے تاسیسی رکن اور بزرگ رہنما میاں طفیل محمد جمعرات 25-جون-2009ء کی رات آٹھ بجے قضائے الٰہی سے ا...

بتاریخ : ‪2009-06-24

قرآن وِتھ سرچ - Quran with Search

سافٹ وئر انجینئر محمد کاشف نے "قرآن وِتھ سرچ" نامی سافٹ وئر کو انٹرنیٹ کی دنیا میں متعارف کروایا ہے ، جو کہ اعلیٰ خصوصیات کا حامل ...