تعمیر نیوز - تازہ ترین

ہندوستان: ہندوستان: شمالی ہند: جنوبی ہند: مشرقی مغربی ہند: تجزیہ: تجزیہ:
ہند - تاریخ/تہذیب/ثقافت: تاریخ دکن: مسلمانان ہند: کلاسیکی ادب: اردو ہے جسکا نام: ناول: جنسیات:

بتاریخ : ‪2008-12-30

غزہ پر اسرائیلی حملے : احتجاج


غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے ، ننگی جارحیت ، کھلی دہشت گردی کے خلاف
ہر غیور مسلمان کا احتجاج ، ہر انسانیت نواز کا احتجاج ۔۔۔ ‫!!

انسانی حقوق کے علمبردار کہاں ہیں ؟؟
کیا یہی وہ امن کی شاہراہ ہے جس کا پروپگنڈہ کیا جا رہا ہے؟
اقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی ، انصاف کے نام پر دھبہ ہے ‫!
**************

ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظمِ بست و کشاد
کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
بہت ہے ظلم کہ دستِ بہانہ جو کے لیے
جو چند اہل جنوں تیرے نام لیوا ہیں
بنے ہیں اہلِ ہوس، مدعی بھی منصف بھی
کسے وکیل کریں، کس سے منصفی چاہیں
(فیض احمد فیض)

تصاویر بشکریہ : ابو شامل بلاگ
ہمارا احتجاج : ہندی بلاگ پر بھی

1 تبصرہ:

Abdul Qudoos نے لکھا ۔۔۔

آن لائن پٹیشن کےلئے
http://www.avaaz.org/en/gaza_time_for_peace/?cl=161432722&v=2599

تبصرہ میں مسکانوں کے استعمال کیلئے متعلقہ مسکان کا کوڈ کاپی کریں
:));));;):D;):p:((:):(:X=((:-o
:-/:-*:|8-}:)]~x(:-tb-(:-Lx(=))

تبصرہ کیجئے