تعمیر نیوز - تازہ ترین

ہندوستان: ہندوستان: شمالی ہند: جنوبی ہند: مشرقی مغربی ہند: تجزیہ: تجزیہ:
ہند - تاریخ/تہذیب/ثقافت: تاریخ دکن: مسلمانان ہند: کلاسیکی ادب: اردو ہے جسکا نام: ناول: جنسیات:

بتاریخ : ‪2008-11-12

ان شاء اللہ

اِنْ شَاءَ اللَّهُ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اور
اہل ایمان
کو یہ ہدایت دی گئی ہے کہ ‫:

تم کبھی دعوے سے یہ نہ کہہ دینا کہ میں کل فلاں کام کر دوں گا۔
تم کو کیا خبر کہ تم وہ کام کر سکو گے یا نہیں؟
نہ تمہیں غیب کا علم ہے اور نہ تم اپنے افعال میں ایسے خودمختار کہ جو کچھ چاہو کر سکو۔
اس لئے اگر کبھی بےخیالی میں ایسی بات زبان سے نکل بھی جائے تو فوراً متنبہ ہو کر اللہ کو یاد کرو اور
اِن شاءاللہ
کہہ دیا کرو۔
مزید برآں ۔۔۔ تم یہ بھی نہیں جانتے کہ جس کام کے کرنے کو تم کہہ رہے ہو آیا اس میں خیر ہے یا کوئی دوسرا کام اس سے بہتر ہے؟
لہذا اللہ تبارک تعالیٰ پر اعتماد کرتے ہوئے یوں کہا کرو کہ ‫:
امید ہے کہ میرا رب اِس معاملے میں صحیح بات یا صحیح طرزِ عمل کی طرف میری رہنمائی فرما دے گا۔

1 تبصرہ:

ڈفر نے لکھا ۔۔۔

جزاک اللہ

تبصرہ میں مسکانوں کے استعمال کیلئے متعلقہ مسکان کا کوڈ کاپی کریں
:));));;):D;):p:((:):(:X=((:-o
:-/:-*:|8-}:)]~x(:-tb-(:-Lx(=))

تبصرہ کیجئے