تعمیر نیوز - تازہ ترین

ہندوستان: ہندوستان: شمالی ہند: جنوبی ہند: مشرقی مغربی ہند: تجزیہ: تجزیہ:
ہند - تاریخ/تہذیب/ثقافت: تاریخ دکن: مسلمانان ہند: کلاسیکی ادب: اردو ہے جسکا نام: ناول: جنسیات:

بتاریخ : ‪2007-11-19

ایک (ہندی) فلم میں 30 اداکار/اداکارائیں

ابھی کل کی بات ہے ، نیویارک میں مقیم ہمارے ایک اسکولی ہم جماعت نے ایک ای۔میل کے ذریعے ماضی کے دریچے وا کر ڈالے ہیں۔ ہمارے دوست نے لکھا ہے ‫:...

بتاریخ : ‪2007-11-12

اسلامک اسٹاک بروکنگ - ‫Islamic Stock Broking

گجرات (ہندوستان) کے ظفر سریش والا ، ہندوستان میں اسلامی فینانس کے ایک پہل کار ہیں۔ انہوں نے اسٹاک مارکٹ میں مسلمانوں کو سرمایہ کاری کی ترغی...

بتاریخ : ‪2007-11-11

حیدرآباد دکن کا تعارف

حیدرآباد ایک طلسماتی نام شہرِ محبت تہذیب و ثقافت کا آئینہ ‫! ساری دنیا میں ایک نام کے دو خوبصورت شہر ۔ ایک ہندوستان ( بھارت ) میں اور ...

بتاریخ : ‪2007-11-10

سعودی عرب پاگل خانہ ۔۔۔۔ ؟‫!

صاحبان قدردان ‫! جب ہم اردو ھوم کے اپنے پرانے بلاگ پر تھے تو سعودی حکومت اور ’آزادیء حقوقِ نسواں‘ کے عنوان سے ایک تحریر لگائی تھی جس میں ب...

بتاریخ : ‪2007-11-06

مولانا مختار احمد ندوی کا انتقال پُرملال

ہندوستان کے ایک نامور عالم دین مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری کے انتقال کے بعد ایک اور مایہ ناز ہستی ، مولانا مختار احمد ندوی بھی 7۔سپٹمبر 2...

بتاریخ : ‪2007-11-05

بلاگ کا تعارف (دوبارہ‫)

السلام علیکم ناظرین کرام ‫! ایک غیر مقیم حیدرآبادی ( دکنی ) کے (نئے) اردو بلاگ پر آپ کو ’مکرر‘ خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ تصویری اردو کے بجائے...

بتاریخ : ‪2007-11-01

آج سے ہم یہاں ۔۔۔۔۔

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ قارئین باتمکین ‫! ہمارا اصل بلاگ درحقیقت اس ‫URL پر پایا جاتا تھا : www.blogs.urd...